پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت

by Other Authors

Page 37 of 49

پُرکیف عالم تصور کا مشاعرۂ جشن خلافت — Page 37

پر کیف عالم تصور کا مشاعر کو جشن خلافت اور اصحاب مسیح الزماں کے عاشقانہ اشعار پانچویں نشست مہمانِ خصوصی حضرت ماسٹر چوہدری علی محمد سرور صاحب 37 آج مشاعرہ کی آخری نشست کا انعقاد عمل میں آیا۔مہمان خصوصی حضرت چوہدری علی محمد سرور صاحب بی اے بی ٹی لدھیانوی سابق ایڈیٹر یویو آف ریلیجنز انگریزی ربوہ تھے ( آپ کو حضرت مسیح موعود کے پاک گروہ کے آخری شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔وفات ۱۴/۱۳ دسمبر ۱۹۷۸ء) صدر محفل نے بتایا کہ حضرت سرور کے شعری کلام میں خلفاء مسیح موعود کے انقلاب انگیز سفر افریقہ کی متحیر العقول برکات پر روشنی ڈالی گئی ہے بالخصوص شاہ خلافت امام همام سید نا حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے حالیہ سفر افریقہ کے عظیم الشان برکات اور شاہانہ اور ہمہ گیر اثرات کا تو ایسا نقشہ کھینچا گیا ہے جیسا کہ انہوں نے اسے خود اپنی آنکھ سے مشاہدہ کیا ہو۔بہر حال وہ نظم یہ تھی۔المومنین وارث تخت خلافت اے امیر قدرت ثانی کے مظہر اے امام المتقين صد مبارک اے شہ لولاک کے قائم مقام شادمانی کامرانی ور رو ون متیں جان و مال و آبرو اور دیدہ و دل فرش راہ فاتح اقوام شود ، اے رہبر دین متیں نہیں اہل افریقہ کے دل تو نے منور کر دیئے اے مسیح و مہدی دوراں کے مند