مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 337
(۳۳۷) نيو سائینٹسٹ رسالہ کے ایڈیٹر Nigel Calder نے بتایا: Gordon was talking last night about the short lived career of Salam as experimental physicist۔What I heard is, what really annoyed the experimentalist at Cavendish was not that he kept getting bad results, but he kept inventing new theories to explain why his He was a patient teacher of stupid journalists۔badresults were correct۔۔اسی طرح ڈاکٹر پروفیسر جان زائی مان برسٹل یونیورسٹی) نے اس موقعہ پر بتایا: John Spears who was at Oxford said to me I hear you are going to Cambridge۔Then he said you will meet there Abdus Salam, and you would know who he is from his conversation۔His conversation is like this: dispersion relations ha ha ha (loud laughter)۔His laughter was physics, Salam radiated around it۔1+9 جینوا ( سوٹزرلینڈ) میں ایک سڑک کا نام Route Abdus Salam جولائی ۱۹۹۸ء میں رکھا گیا۔اگلے سال (۱۹۹۹) کینیڈا کے شہر میپل Maple۔ON میں ایک سڑک کا نام Abdus Salam Crescent رکھا گیا۔ڈاکٹر سلام کی کتاب آئیڈیز اینڈ ریلے ٹیز کا ترجمہ دنیا کی آٹھ زبانوں عربی، ترکش، چینی، پنجابی، فارسی ، اردو ، اطالین، فریج میں ہو چکا ہے، اسکی تفصیل یہ ہے عربی میں ترجمہ دمشق ۱۹۸۷، چارصد صفحات۔ترکش میں ترجمہ Gulecyuz نے کیا (۲۷۲ صفحات)، اور استنبول سے ۱۹۸۷ شائع ہوا۔اطالین ۱۹۸۶ (۴۶۹ صفحات)۔فریج (۲۹۶ صفحات) رباط مراکش۔چائینیز (۲۳۳ صفحات ) بیجنگ ۱۹۸۹۔فارسی میں ترجمہ محمد اسدی (۴۱۳ صفحات) نے کیا اور طہران سے شائع ہوا۔گورمکھی پنجابی میں ترجمہ ڈاکٹر ہر دیو سنگھ ورک نے کیا اور ۱۹۸۸ء میں شائع ہوا۔اردو میں تین تراجم ہو چکے ہیں جو ۱۹۹۱ء ۱۹۹۲ ء اور ۱۹۹۶ میں شائع ہو چکے ہیں۔