مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 42
(۴۲) بدقسمتی سے کچھ دوسری کیلکولیشن ایسی بھی ہیں۔جو تصویر کو صحیح صورت میں پیش نہیں کرتیں۔آیا مجھے قاری کی توجہ اس امر کی طرف مبذول کرانی چاہیئے ؟ مبادہ یہ اس کا اثر بد مزہ نہ کر دیں یا کہ میں انتظار کروں شاید وہ بلآخر بے محل ہی ثابت ہوں ؟ اس سوال کا جواب جس کو میری رائے میں آکسفورڈ ڈکشنری آف کوٹیشنز میں شامل کر کے لا زوال بنا دینا چاہئے۔سلام نے طالب علم کو جواب دیا: When all else fails, you can always tell the truth جب تمام حربے ناکام ثابت ہوں تو تم کچی بات ہمیشہ کہہ سکتے ہو۔ڈاکٹر ڈف اس وقت یو نیورسٹی آف مشی گن میں پروفیسر نفيس mduff@umich۔edu ڈاکٹر سلام ربوہ میں چند شائیقین کے ہمراہ (دائیں طرف سے ) مسعود احمد دہلوی، پروفیسر نصیر خاں۔ڈاکٹر عبدالسلام، منور شمیم اور نصیر احمد قمر