مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام

by Other Authors

Page 103 of 433

مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 103

(۱۰۳) نہیں چاہتا کہ اپنے ملک کے غریب لوگوں کی کمائی سے جمع شدہ پیسے کو اپنی ذات پر خرچ کروں۔اور اب وه نا بغہ روزگار شخص اسی چٹیل اور شور زدہ زمین میں ابدی نیند سو رہا ہے جس نے اسے جنم دیا تھا۔سچ ہے باقی رہے نام اللہ کا۔مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے ٹیم تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کئے یه مضمون ۲۲ دسمبر ۱۹۹۶ء کو پاکستان فزیکل سوسائٹی کی ایک تقریب منعقدہ پریس کلب لاہور میں پڑھا گیا۔جناب ظفر چوہدری وزیر اعظم بھٹو کے دور میں پاکستان ائر فورس کے چیف آف سٹاف تھے DATE NAME ڈاکٹر سلام کی مسجد زیورخ میں آمد ADDRESS Telefhme 5۔12۔01 Merie, Ilind 0921244 Pirat Midland, M۔Rink 1۔866 44741 Zurgesh 8۔12۔61 Stekly Elisabeth Burfers۔8۔12۔61 Markera felder Friedenstalets 678 10۔12۔61 Jahya K۔Kalinkar 19۔1261 Abono Salam Dm M۔Furz 22۔12۔6, Treichler Jyl 2 1200 Luze Propane of Theontigel Playing london Stafa Anne Guy, London sa 7 ۱۹ دسمبر ۱۹۷۱ء کو ڈاکٹر عبد السلام مسجد زیورخ (سوئٹزر لینڈ ) میں نماز جمعہ کیلئے تشریف لائے تو آپ نے مسجد کی وزیٹر بک میں دستخط ثبت فرمائے۔عبد السلام پر و فیسر آف تھیوریٹیکل فزکس امپیرئیل کالج لندن