کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 12 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 12

۱۲ قارئین کرام !مولوی صاحب نے اپنی بچگانہ ٹیڑھی سوچ خدا کی طرف منسوب کرنے میں بھی کوئی عار نہیں کبھی مولوی صاحب بیجھتے ہیں کہ ان وصل الله عمر تک کے زمانہ کے بعدکسی کو بو دیا جانا آپ کی عزت و احترام کے خلاف ہے اور کسی پرانے نبی کا دوبارہ اگر نبوت کرنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و احترام کے مخالف نہیں۔مولوی صاحب کا یہ تصور نہایت جاحلانہ اور قابل رو ہے۔آنحضور صل اللہ علیہ وسلم کا آخری نبی ہونا اگر صرف ان معنوں میں ہے کہ آپ کے بعد منصب نبوت کسی کو عطا نہیں کیا جائے گا۔لیکن ضرورت نبوت باقی رہے گی تو یہ کیسی عزت افزائی ہوگی۔دوسرے لفظوں میں اس کا مطلب یہ بنے گا کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم وہ آخری شخص میں جن کو منصب نبوت عطا کیا گیا لیکن چونکہ آپ کے بعد نبوت کی ضرورت نے باقی رہتا تھا اس لئے آپ کی آخریت کو قائم رکھنے کی خاطر خداتعالی ایک قدیم نبی کو غیر معمولی ملی زندگی عطا کر ے گا تا کہ یہ نبی بنانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے اور پرانے سے ہی نئی ضرورتیں پوری کر لی جائیں۔اللہ تعالٰی کی لازوال حکمت کا ملہ کی طرف ایسی بے وزن بات منسوب کرنالدھیانوی دماغ ہی کو زیب دیتا ہے۔سوال صرف یہ ہے کہ آنحضور صل اللہ علہ وسلم کے بعد نبوت کی ضرورت ہے یا نہیں اگر کہا جائے کہ شرعی نبوت کی ضرورت ہے تو احمدی ہوں یا غیر احمدی ، سب بیک آواز یہی کہیں گے ہرگز ضرورت نہیں۔وہ شریعت جو کامل ہو گئی اور غیر مبدل ہے اور جس کی قیامت تک حفاظت کا وعدہ دیا گیا ہے اس کی ظہور کے بعد عقلی و نقل و شرعا کسی اور شریعیت کی ضرورت نہیں رہتی۔دوسرا سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا غیر تشریعی نبوت کی ضرورت باقی ہے یا نہیں ؟۔اس کا جواب صرف احمدی ہی نہیں ، لدھیانوی صاحب اور ان کے ہمنوا تمام علماء بھی یہ جواب دینے پر مجبور ہیں کہ ہاں غیر تشریعی نبوت کی ضرورت باقی ہے اور بگڑتے ہوئے مسلمانوں کی اصلاح کیلئے