کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 51
۵۱ عامتہ الناس میں اشتعال پھیلانا چاہتے ہیں۔گذشتہ صدیوں کے مسلمانوں کے بارہ میں حضرت مرزا صاح بنے جو عظیم جماعت احمدیہ کو دی، وہ یہ ہے اور یہی جماعت احمدیہ کا گذشتہ چودہ سو سال کے مسلمانوں کے بارہ میں عقیدہ ہے لیکن یہ مولوی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں۔حضرت مرزا صاحب اہلِ بیت نبوی کے متعلق فرماتے ہیں سے جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم نشار کو چر آل محمد است ر در ثمین فارسی مث نظارت اشاعت (بوه ) کر میری جان اور دل محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے حال پر نا ہیں اور میری خاک آلِ محمد کے کوچے پر قربان ہے۔صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جماعت نے اپنے رسول مقبول کی راہ میں ایسا اتحاد اور ایسی روحانی یگانگت پیدا کر لی تھی کہ اسلامی اخوت کی رو سے بیچ بیچ عضو واحد کی طرح ہو گئی تھی اور ان کے روزانہ برتاؤ اور زندگی اور ظاہر اور باطن میں انوار نبوت ایسے رچ گئے تھے کہ گویا وہ سب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عکسی تصویر میں تھے۔د فتح اسلام مشت روحانی خزائن جلد ۳ صدا نظارت اشاعت دیوه ) ائمہ اثناعشر ائمہ اثنا عشر نہایت درجہ کے مقدس اور راستبانہ اور ان لوگوں میں سے