کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 44 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 44

مهم بم یا ان کے کافر ہونے میں شک کرے با جماع تمام ائمہ دین خود کا فر بے دین ہے۔اور اس کے لئے بھی یہی سب احکام ہیں جو ان کے لئے مذکورہ ہوئے۔مسلمان پر فرض ہے کہ اس فتوی کو بگوش ہوش منیں۔اور اس پر عمل کر کے بیچتے بیچتے ستی بنیں"۔فتوی مولانا شاہ مصطفیٰ رضا خاں - بجواله رساله به والرفضہ (۲) شائع کرده : نوری کتب خانه با نوار داتا صاحب لاہور پاکستان مطبوعہ۔گلزار عالم پریس بیرون بھاٹی گیٹ لاہور - ۱۳۳ آج کل کے روافض تو عموما ضروریات دین کے منکر اور قطعا مرتد ہیں۔ان کے مرد یا عورت کا کسی سے نکاح ہو سکتا ہی نہیں۔ایسے ہی وہابی ، قادیانی ، دیوبندی، نیچری ، چکڑالوی، جملہ مرتدین ہیں کہ ان کے مرد یا عورت کا تمام جہان میں جب سے نکاح ہوگا مسلم ہو یا کافر اصلی یا مرتد ، انسان ہو یا حیوان محض باطل اور زنا خالص ہوگا۔اور اولاد ولد الزنا الملفوظ حصہ دوم مته مرتبه مفتی اعظم مهند) اور اب دیو بندیوں کے متعلق علمائے عرب و عجم کا فتوی ملاحظہ فرمائیں۔فرماتے ہیں :- ہابیہ دیو بند یہ اپنی عبارتوں میں تمام اولیاء ، انبیاء حتی کہ حضرت سید الاولین و آخرین صلی الہ تعالی علیہ وسلم کی اور خاص ذات باری تعالیٰ شانہ کی اہانت و ہتک کرنے کی وجہ سے قطعا مرند و کافر ہیں اور ان کا ارتداد و گفر سخت سخت سخت اشد درجہ تک پہنچ چکا ہے ایسا کہ جو ان مرتدوں اور کافروں کے ارتداد کفر میں ذرا بھی شک کرے وہ بھی انہیں جیسا مرتد اور کا فر ہے اور جو اس شک کرنے والے کے گھر میں شک کرے وہ بھی مرتد و کافر ہے مسلمانوں