کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 38
یعنی جب امام مہدی آئے گا تو اعلان کرے گا کہ اے لوگو ! اگر تم میں سے کوئی ابراہیم اور اسٹیل کو رکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ میں ہی ابراہیم و اسمیں ہوں۔اور اگر تم میں سے کوئی موسی اور یوشع کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن نے کہ میں ہی موسی اور یوشع ہوں۔اور اگر تم میں سے کوئی محمد صل اللہ علیہ وسلم اور امیر المومنین علی رام کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور امیر المومنین میں ہی ہوں۔لیکن اگر حضرت مرزا صاحب مدعی مہدویت ہوتے ہوئے ان پیش خبریوں کی روشنی میں اپنا مقام بیان فرماتے ہیں تو لدھیانوی صاحب کے نزدیک یہ بات محل اعتراض بن جاتی ہے۔کاش لدھیانوی صاحب اعتراض سے قبل حضرت امام باقر علیہ اسلام کی اس رائے کا مطالعہ کر لیتے۔پھر عارف ربانی محبوب سبحانی سید عبدالکریم جیلانی " فرماتے ہیں :۔اس ر امام مهدی۔۔۔۔ناقل)، سے مراد وہ شخص ہے جو صاحب مقام محمدی ہے اور ہر کمال کی بلندی میں کامل اعتدال رکھتا ہے یہ دانسان کامل دارد و با لا مہدی علیہ السلام کا ذ رشته نفیس اکیڈمی کراچی) پھر حضرت خواجہ غلام فرید صاحب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں :۔حضرت آدم سے لیکر خاتم الولایت امام مهدی تک حضور حضرت محمدمصطفی صلی الله علیہ وسلم باید نہ ہیں۔پہلی بار آپ نے حضرت آدم علیہ السلام میں برون گیا۔۔۔اسکی بعد دوسرے مشائخ عظام میں نوبت بنتوت بروز کیا اور کرتے رہیں گے حتی کہ امام مہدی میں برو نہ فرمائیں گے پس حضرت آدم سے امام مہدی تک جتنے انبیاء اور اولیاء قطب مدارہ ہوئے تمام روح محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے مظاہر ہیں۔Z مقابیس المجالس من ارشادات خواجه نام فریدا مرتبه محمد ان الدین ناشری اسلامک با نان داین (51464