کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 32 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 32

Fr ہے۔لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ محمد نام پڑھتے ہوئے علی ہوئی یا کسی اور ہی کا تصور باندھتا ہے۔بالکل اسی طرح اگر حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے اس مضمون کی تحریر لکھی ہے تو ہر گز یہ مطلب نہیں کہ جب وہ یہ مضمون پڑھتے تھے تو فورا ان کے دل میں محمد رسول اللہ کی بجائے کسی اور کا نام آتا تھا۔یہ آپ جیسے بھی ماں کو ہی زیب دیتا ہے جو عارفانہ کے مجھے بغیر کس کی تحریر پر بے باکانہ حملے شروع کر دے۔یاد رکھی ، تادم تحر یا حدیت دنیا کہ ۱۲۴۲ ممالک میں ستحکم ہو چکی ہے اور دنیا کے ۱۲۳ ممالک کے باشندگان آپ کے اس دعویٰ پر لعنت ڈالتے ہیں اور دعوی کرتے ہیں کہ تمام دنیا میں پھیلے ہوئے احمدیوں میں سے ایک بھی ایسی خبیثانہ حرکت نہیں کرتا کہ حضرت محمد رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم کے نام کی گواہی دیتے وقت یہ سوچتا ہو کہ نعوذ باللہ محمدرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نہیں بلکہ حضرت رزا غلام احمدقادیانی مرد ہیں۔پس و تحریر جوآپ پیش کرتے ہیں اول و سراسر ظلم کی راہ سے اسکے مفہوم کے خلاف پیش کرتے ہیں لیکن اسے بڑھ کر یہ ظلم کہ ایک شخص کی تحریر پر ساری دنیا کے احمدیوں کے احتجاج کے باوجود اس تحریر کے وہ معنے اُن سب کی طرف منسوب کر رہے ہیں جو سمنے آپ کے خود ساختہ ہیں۔سپس یا تو یہ جبل مرتب ہے یا کذب مرتب۔یا پھر دونوں کی معجون مرتب ہوگی۔اب سینیئے! احمدیوں پر تو آپ کو حملہ کرنے کا حق نہیں تھا کیونکہ آپ عالم الغیب بہر حال نہیں۔یکن آپ واعالم الشہادت بھی بالکل نہیں ورنہ آپ اپنے ایک نہایت عظیم بزرگ کی یہ شہادت ضرور پیش نظر رکھ لیتے کہ :۔" اشرف على رسول الله المطار در سالم الاعداد صفر اسلام از مولانا اشرف على من يطلع الا اتابع تا انو) ب بتائے کہ یہاں کلکل مخفی طور پر نہیں بلکہ حکم مکمل تبدیل شدہ صورت میں دکھائی دے رہا ہے یہ آپ کی نظر سے کیوں اوجھل رہ گیا۔کیوں آپ اس کے بعد دیوبندی مذہب سے تو یہ کرتے ہوئے بریلوی