کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 11
حضرت علامہ حکیم ترمندی - سید بدالکریم جیلانی علامه ابن عربی - علامہ عبدالواب شعرانی علامہ قمی، حضرت عبد القادر جیلانی - ملاعلی قاری علامہ تو بیشتی ، علامہ عبد الرحمن جامی " ، حضرت مجددالف ثانی و غیریم لیکن مولانا محمدقاسم نانوتوی صاحب فرقہ دیوبند کے بانی ہیں خاص طور پر ان کا بزرگ اور جید عالم ہو تا کسی دیوبندی کے نزدیک محمل نظر نہیں۔ان کا عقیدہ من و عن پیش کیا جاتا ہے کہ :۔اگر بالفرض بعد زما نه نیوی علم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدیہ میں کچھ فرق نہ آئے گا۔د تحذیر الناس مثبت از مولانا محمد قاسم صاحب - مطبع قاسمی دیوبند) جناب لدھیانوی صاحب ! نہ ندیق کی جو تعریف آپ نے فرمائی ہے وہ ان پر کیوں صادق نہیں آتی۔ہمارے نزدیک تو نہ ان پر آتی ہے نہ جماعت احمدیہ پر لیکن آپ نے یہ حماقت کی ہے کہ جس شارخ پر بیٹھے ہوئے ہیں اسی کو کاٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔کیا حضور صلی الہ علیہ وقت کے بعد کوئی نبی نہیں ؟ لدھیانوی صاحب کہتے ہیں :- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں ، حضور کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی جائے گی۔یہ مطلب نہیں کہ پہلے کا کوئی نبی زندہ نہیں۔اگر بالفرض پہلے سارے نبی آجائیں حضور کے زمانے ہیں۔اور اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم بن جائیں، حضور پھر بھی آخری نبی ہیں کیونکہ آپ کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی گئی۔انبیاء کرام کے ناموں کی جو فہرست اللہ تعالیٰ کے علم میں تھی اس میں آخری نام نامی آپ کا تھا آپ کی تشریف آوری سے انبیاء کرام کی وہ فہرست مکمل ہو گئی۔منٹ