کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 50
ضیاء صاحب نے جب یہ اعلان کیا کہ میں اور میری حکومت دنیا سے احمدیوں کا قلع قمع کرنے پر تگے ہوئے ہیں۔اس وقت تونے سے زائد ملکوں میں جماعت نہ تھی اور ان کے اس اراد سے کے اظہار کے بعد خدا تعالیٰ کے فضل سے اب تک ۲۴ مزید ممالک میں جماعت پھیل چکی ہے اور ہر جگہ رفتار اس قدر تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کہ اگر آپ کو علم ہو جائے تو آپ کی حرکت قلب بند ہو جائے۔پس یہ بات آپ کو تکلیف دینے کی خاطر نہیں سمجھانے کے لئے لکھ رہے ہیں کہ اگر آپ اسی طرح متقی پر بہتر ا ر اور اسلام کی خدمت کرنے والے ہیں جیسا کہ آپ سمجھتے ہیں در جماعت احمدیہ ویسی ہی ہے جیسا کہ آپ اس پر بہتان باندھ رہے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ خدا تعالیٰ آپ کی ہر تمنا کو نا کام کرتا چلا جاتا ہے اور جماعت کو بڑھاتا چلا جارہا ہے۔ذاعتبروا یا اولی الابصار یہاں ہم اولوا الباب نہیں لکھ سکتے کیونکہ اس رسالہ کے بعد آپ خواہ کسی زمرہ میں آتے ہوں مولانا ! آپ اولوا الباب کے زمرہ میں نہیں آتے۔ایک اور جھوٹا الزام مولوی لدھیانوی صاحب نے ایک نہایت ہی جھوٹا اور بے بنیاد الزام جماعت احمدیہ پرپہ لگایا ہے کہ جماعت گویا چودہ صدیوں کے مسلمانوں کو کا فر قرار دیتی ہے۔یہ بھی ان کے افتراء کی ایک قسم ہے البتہ انہوں نے خود ضرور چودہ سو سال کے مسلمانوں پر انتہام لگائے ہیں۔جماعت احمدیہ کو قائم ہوئے تو سو سال ہوئے ہیں اور جماعت نے دوسروں کی کفر بازی میں کبھی کسی کی تصدیق نہیں کی۔جماعت احمدیہ تو صرف یہ کہتی ہے کہ اگر یہی پیچھے امام مہدی ہیں تو خدا کے نزدیک اسکا منکر کا فر ہے۔جب حضرت مرزا صاحب کا دعوی ہی شاہ کا ہے تو پھر گذشتہ ۴ صدیوں کے مسلمانوں کو کس طرح تم کیا جاسکتا ہے۔یہ مولوی صاحب کے افتراء کی ایسی قسم ہے جس سے وہ