کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 10 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 10

۱۰ نام سن وفات حوالہ حضرت امام ابو حقیقہ حضرت محمد الفقيهة 있으 145 حضرت ذوالنون مصری حضرت احمد راوندی معجم المؤلفين جلد ا مت اباطیل و پاییه جدا معجم المؤلفين جدا اما اليواقيت والجواہر جلد اصلا ٢ حضرت ابن حنان " هفت رازه خورشید سندیده ۲۵ فروری حضرت منصور حلاج قاموس المشاہیر جلد ۲ ص ۲۳۳ الغزالي من حضرت امام غزالی حضرت شیخ ابوالحسن شاذلی ۶۵۴ الیواقیت والجواہر جلد من یہ سینکڑوں مظلوم علماء میں سے چند ایک کے نام ہیں جن کو زندیقیت کے نام پر فلموں کا شانہ بنایا گیا ورنہ کفر کا الزام لگواکر دکھا اٹھانے سے تو کوئی بزرگ بھی محفوظ نہیں رہا۔کیا امتی نبوت بند ہے لدھیانوی صاحب نے احمدیوں کو زندیق قرار دینے کی ایک وجہ یہ بیان کی ہے کہ احمدی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امتی نبوت کو جاندی مانتے ہیں۔لدھیانوی صاحب یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر یہی زندیقیت ہے تو یہ جرم ان اہل اللہ کا بھی ہے جو لدھیانوی صاحب کے نزدیک باعث عزت و باعث احترام ہونے چاہئیں۔حسب ذیل علماء امت اسی صف میں کھڑے ہیں جو اس مسئلے پر ایسا ہی موقف رکھتے ہیں جو احمدیوں کی ہے۔