کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 8
اگر کوئی شخص یہ دعوی کرتا ہے کہ فلان شخص یا جماعت دائرہ اسلام سے خارج ہے تو اس سے لازم آتا ہے کہ دعوی کرنے والے کے ذہن میں اس امر کا واضح تصور موجود ہو کہ اسلم " کس کو کہتے ہیں تحقیقات کے اس حصے کا نتیجہ بالکل اطمینان بخش نہیں نکلا اور اگر ایسے سادہ معاملے کے متعلق بھی ہمارے علماء کے دماغوں میں اس قدر تولیدگی موجود ہے تو آسانی سے تصور کیا جا سکتا ہے کہ زیادہ پیچیدہ معاملات کے متعلق ان کے اختلافات کا کیا حال ہو گا۔در پورٹ تحقیقاتی عدالت ما، ناشریق برادر زاتاریکی نامور مطبوعہ انصاف پریس لاہور ) اس کے بعد فاضل جھوں نے دسش مختلف فرقوں کے چوٹی کے علماء کی طرف سے کی جانے والی تعریفیں درج کر کے لکھا ہے:۔دین کے کوئی دو عالم بھی اس بنیادی امر پر متفق نہیں ہیں اگر ہم اپنی طرف سے "مسلم" کی کوئی تعریف کر دیں جیسے ہر عالم دین نے کی ہے اور وہ تعریف ان تعریفوں سے مختلف ہو جو دوسروں نے پیش کی ہیں تو ہم کو متفقہ طور پر دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا جائے گا۔اور اگر ہم علماء میں سے کسی ایک کی تعریف کو اختیار کر لیں توہم اس عالم کے نزدیک تو مسلمان رہیں گے لیکن دوسرے علماء کی تعریف کی رو سے کافر ہو جائیں گے۔(ایضاً ص ۲۳) خطرناک قسم کا کفر لدھیانوی صاحب نے کفر کی تین قسمیں بیان کی ہیں یعنی کافر، منافق اور زندیق۔اور احمدیوں کو کفر کی سب سے خطرناک قسم کے حامل قرار د سے کہ زندیق قرار دیا ہے۔حث تو یہی بات دیگر فرقوں کے علماء نے دیو بندیوں کے متعلق کہی ہے جو خود جناب ے لوی صاحب