کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 7 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 7

علمائے حرمین شریفین کا فتوی بابت ہی بند یہ عظیم یہ سب کے سب مرتد ہیں۔باجماع امت اسلام سے خارج ہیں۔بے دینی و بد مذہبی کے خبیث سردار ، ہر خبیث اور مفسد اور بہٹ دھرم سے بدتر، فاجر جو اپنی گمراہی کے سبب قریب ہے کہ سب کا فروں سے کینہ کافروں میں ہوں۔۔۔۔۔۔عالموں ، فقیروں اور نیکوں کی وضع ہفتے ہیں اور باطن انکا خباثتوں سے بھرا ہوا ہے۔الم الحين على من الكفر والمن متاع بمصنف مولانا احد رضاخان صاحب ] مطبوعہ مطبع اہل سنت والجماعت واقع۔بریلی علمائے اہل سنت کا فتویٰ اس زمانہ میں اسلام کو جتنا نقصان صرف وہابیہ دیوبندیہ کے ایک گروہ نے پہنچایا ہے تمام باطل فرقے مجموعی طور پر بھی اتنا نقصان نہیں پہنچا سکے۔۔اسلام سے علیحدہ ہو جانے کے بعد بھی یہ فرقہ اپنے آپ کو سنی حنفی کے نام سے ظاہر کر رہا ہے اور نا واقف سنی حنفی بھائی اسی وجہ سے دھوکا کھا جاتے ی اور اپنا ہم خیال سمجھ کر خیال رکھنے کی وجہ سے ان کے دام فریب میں پھنس جاتے ہیں۔اشتہار محمدابراہیم بھاگلپوری مطبوعہ برقی پریس لکھنوی) اس ساری صورت حال کا تجربہ کار اور نا ہر قانون دان کی حیثیت سے تجزیہ کرتے ہوئے سلہ میں فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کی انکوائری رپورٹ میں فاضل جج مرحوم جسٹس منیر صاحب نے حسب ذیل فیصلہ دیا جو اس موضوع پر حرف آخر کا مقام رکھتا ہے وہ لکھتے ہیں :۔