مقربان الہی کی سرخروئی — Page 16
14 مولانا شبلی نعمانی مرحوم لکھتے ہیں حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کو قید میں رکھا گیا اور آخری تدبیر کی گئی کہ آپ کو بے خبری میں زہر دی گئی۔اور جب آپ کو زہر کا اثرمحسوس ہوا تو آپ نے سجدہ کیا اور اسی حالت میں قضا کی۔سيرة النعمان مصنفہ شبلی مرحوم صدا تاریخ الخلافه ما بحوالہ تطہیر الاولیاء مع ملفوظات اولیاء ص ۱۴۱ مصنفہ میر مدثر شاہ گیلانی پیشاوری نواب محسن الملک اپنے ایک خط میں لکھتے ہیں :۔امام ابو حنیفہ کی نسبت وہ باتیں لوگوں نے کیں کہ ان کا لغسل کرنا بھی ہے ادبی ہے۔بعضوں نے اُن کو جاہل ٹھہرایا بعضوں نے بدعتی بنایا بعضوں نے گھر کی نسبت کی ایک (۴) حضرت امام مالک بن انس (ولادت ششم هجری وفات شله هجری) مدینہ الرسول کے عظیم محدث و عالم تھے۔زہد میں یکتا ، حُب رسول میں فرد اور سنت نبوتی پر عمل کرنے میں بے مثال - حدیث کی مشہور کتاب موطا آپ کی ہی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے۔آپ کا مسلک اندلس اور ساحلی مقامات میں خوب پھلا پھولا۔آپ کی سوانح حیات میں لکھا ہے :۔} جعفر نے مدینہ پہنچے کہ نئے سرے سے لوگوں سے بیعت کی۔امام مالک کو کہلا بھیجا کہ آئنڈ طلاق جبری (منکرہ) کے عدم اعتبار کا فتویٰ نہ دیں کہ لوگوں کو بیعت جبری کی بے اعتباری و عدم صحت کے لئے سند ہاتھ آئے۔امام سے ترکی حق کی توقع کسی قدر بے جا خواہش تھی۔امام صاحب بدستور معاملہ جبری کے عدم صحت کا فتوئی دیتے رہے سلیمان نے غضبناک ہو کر حکم دیا کہ ان کو سنتر کوڑے مارے جائیں امام دار الہجرت کو محکمہ امارت میں گنہ گاروں کی طرح لایا گیا کپڑے اُتارے گئے اور شاہانہ امامت پر دست ظلم نے ستر کو ڑے پورے کئے۔تمام پیٹھ خون آلود ہو گئی۔دو ہاتھ مونڈھے سے اُتر گئے۔اس پر بھی تسلی نہ ہوئی تو حکم دیا کہ اونٹ پر بٹھا کر شہر میں انکی لے عباسی خلیفہ منصور کے چازاد بھائی : کے ہفت روزہ کا ہورہ" جولائی و من