مقربان الہی کی سرخروئی — Page 45
۴۵ کی بناء پر علمائے حرمین شریفین نے آپ پر کفر کا فتوی لگایا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے :- نذیریہ نذیر حسین دہلوی کی طرف منسوب اور قاسمیہ قاسم نانوتوی کی طرف منسوب جس کی تحذیر الناس ہے اور اُس نے اپنے اس رسالہ میں کہا ہے :۔" بلکہ بالفرض آپ کے زمانہ میں بھی کہیں اور کوئی نبی ہو جب بھی آپ کا خاتم ہونا بدستور باقی رہتا ہے بلکہ اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی بھی کوئی نبی پیدا ہو تو بھی خاتمیت محمد مٹی میں کچھ فرق نہ آئے گاہ ---- یہ طائفے سب کے سب کا فر و مرتد ہیں باجماع امت اسلام ۱۱۳,۱۰۰ أحسام الحرمي على منحر الكفر و المين ) وَالْمَيْنِ۔سے خارج ہیں۔یا ! راس فتوی پر مکہ معظمہ کے بیت نے اپنی گھر میں بہت کیں۔طی یہ کے تین علما کرام و مفتیان عظام