مقربان الہی کی سرخروئی — Page 18
آپ محدثین عظام میں سے تھے۔آپ ہی نے صحیح بخاری تألیف فرمائی جسے اصح الككُتُبِ بَعْدَ كِتَابِ اللهِ کہا جاتا ہے۔بایں علم و فضل آپ سجلا وطن کئے گئے اور آپ پر زندیق ہونے کا فتویٰ لگایا گیا جیسا کہ علامہ ذہر المعتصم باللہ صفی اللہ فرماتے ہیں :۔" او را از بخارا بیرون ساخته بخر تنگ جلا وطن که دند باز خرننگ بر و تنگ کردند دسر ہزار گرا جهان شاهدان نه ند قه با و می گردیدند و شاهدی می دادند که او زندیق است چونکه بسیار به تنگ آمد از جناب حق تعالی سائل گردید که ای بای خدا این بندگان نگر اہاں بر زمین مالدا جھائی نہ می دهند و تو خالق همه جهان و مالک ہر مکان بستی مارا در جوار قرب خود جائی بده دعایش مستجاب گشت روح او را قبض کردند و بجوار ملک اعلیٰ بروند یا 196 نظم الله رفی سلک السیر مثلا مولفہ علامہ دہر المعتصم باللہ صفی اللہ " مطبع فاروقی دہلی ۱۲۹۵ (۲) حضرت ذوالنون مصری (وفات شله مجری ) آپ کا شمار اپنے وقت کے ممتاز اولیاء اور محبوبان الہی میں سے ہوتا ہے۔آپ کو بھی روح کا فرگری نے زندیقوں میں شامل کر دیا چنانچہ حضرت عبد الوہاب شعرانی محرماتے ہیں :- " وشيعوا ذا النون المصري من مصر الى بغداد مقیدا مخلولا وسافر معه اهل مصر يشهدون عليه بالزندقة اليواقيت والجواهر مجلد اول ظلام (۳) حضرت سہل تستری (ولادت ۲۰۳ هجری وفات ۲۸۳ هجری ) آپ اپنے زمانہ کے اکابر بزرگوں میں سے تھے مگر کا فر سازی کی ذہنیت نے آپ کو بھی کافروں کے زمرے میں شامل کر دیا چنانچہ الیواقیت والجواہر جلد اول ملا (مصری) میں ہے :۔