منتخب تحریرات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page v of 51

منتخب تحریرات — Page v

سید نا حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت و منظوری سے احباب جماعت کی ضرورت کے پیش نظر نظارت نشر واشاعت قادیان حضرت اقدس مسیح موعود کی ان منتخبہ تحریرات کو افادہ عام کے لئے پھر شائع کر رہی ہے۔الحمد للہ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کی اشاعت کو ہر لحاظ سے بابرکت بنائے اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے پاک کلام سے کماحقہ استفادہ کی ہم سب کو توفیق عطا فرمائے۔آمین خاكسار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر و اشاعت قادیان