منتخب تحریرات — Page iii
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ كلمة طيبه لا إلهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ محبت کے جرم میں گرفتاریوں ، مقدمات ، قید و بند ، تشد دو تعذیب اور قتل و غارت کو بلالی روح کے ساتھ برداشت کرنے والے احمدیوں کی طرف سے جماعت احمد یہ عالمگیر کی صد سالہ جو ہلی کے مبارک موقع پر ایک پاکیزہ تحفہ۔