منتخب تحریرات — Page 18
هران قوتیں عنایت کی ہیں اسی طرح اس تیسرے عالم کے در فیات کرنے کیلئے بھی اس فیاض مطلق نے انسان کے لئے ایک ذریعہ رکھا ہے اور وہ ذریعہ وحی اور الہام اور کشف ہے جو کسی زمانہ میں بکتی بند اور موقوف نہیں رہ سکتا بلکہ اس کے شرائط بجالانے والے ہمیشہ اس کو پاتے رہے ہیں اور ہمیشہ پاتے رہیں گے۔روحانی خزائن جلد ۲ سرمه چشم آرید حاشیه صفحه ۱۲۷-۱۲۸)