مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 397 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 397

۳۹۷ جاتی ہے۔۔۔اس نے ہلاکت کی پیشگوئیوں ، مخالفتوں اور نکتہ چینیوں کی آگ میں سے ہو کر اپنا رستہ صاف کیا اور ترقی کے انتہائی عروج تک پہنچ گیا۔- ا - اولوالعزم حامی اسلام معین مسلمین ، فاضل جل، عالم بے بدل: بے اخبار ” صادق الاخبار ڈیواڑی بہاولپور کے ایڈیٹر نے مرزا غلام احمد صاحب کی وفات پر لکھا کہ ”مرزا صاحب نے اپنی پر زور تقاریر اور شاندار تصانیف سے مخالفین اسلام کو ان کے پھر اعتراضات کے دندان شکن جواب دے کر ہمیشہ کے لئے ساکت کر دیا ہے اور کر دکھایا ہے کہ حق حق ہی ہے اور واقعی مرزا صاحب نے حق حمائت اسلام کماحقہ ادا کر کے خدمتِ اسلام میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا۔انصاف متقاضی ہے کہ ایسے اولوالعزم حامئی اسلام اور معین المسلمین۔فاضل اجل، عالم بے بدل کی ناگہانی اور بے وقت موت پر افسوس کیا جائے“ ہے ۵- باخبر عالم ، بلند ہمت مصلح اور پاک زندگی کا نمونہ: شمس العلما سید ممتاز علی صاحب نے رسالہ تہذیب النسواں لا ہور میں لکھا کہ مرزا صاحب مرحوم نہایت مقدس اور برگزیدہ بزرگ تھے اور نیکی : میرزا جرت دہلوی۔کرزن گزٹ دہلی۔یکم جون ۱۹۰۸ء (اخبار احکام قادیان -۱۴ جنوری ۱۹۰۸ء صفحه۱۱) : اخبار صادق الاخبار ڈیواڑی بہاولپور۔جون ۱۹۰۸ء ( تسخیر الا زبان ۱۹۰۸ء جلد ۳ نمبر ۱۰ صفحه ۳)