مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 237
۲۳۷ دوسرے دن تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ (ترجمہ) ڈوئی کل صبح سے بچ کر ۴۰ منٹ پر شیلو ہاؤس (صحون میں ڈوئی کی رہائش گاہ کا نام۔ناقل ) میں مرگیا۔۔۔۔ڈوٹی کے مرنے کے چند گھنٹے بعد ہی اس کی آراسہ پیراستہ اقامت گاہ اور اس کے سارے سامان پر سرکاری ریسیور مسٹر جان ہارٹلے نے صیحون کے قرض خواہوں کے نام پر قبضہ کرلیا۔یہ خود ساختہ پیغمبر بغیر کسی اعزاز کے اور باکل کسمپرسی میں مر گیا۔اس وقت اس کے پاس نصف درجن سے بھی کم و فادر پیر و موجود تھے۔۔۔اس کے بستر موت پر کوئی قریبی عزیز نہ آیا۔اس کی بیوی اور لڑکا جھیل مشی گن کے دوسری طرف والے مکان میں مکد وہی میں اس عرصہ میں مقیم رہے وہ جس نے دوسروں کو شفا دینے کا پیشہ اختیار کیا وہ خود کو شفا نہ دے سکا۔۔۔اس کا شفا دینے کا ایمان اس کے فالج، ڈراپسی اور دوسری پیچیدہ امراض کے سامنے بالکل بے طاقت ثابت ہوا۔ولبرگلین والوا (اس کا آسٹریلین نائب۔ناقل ) اس شخص کے گھر تک نہ گیا - والواڈوئی کے جنازے کی عبادت میں بھی شامل نہ ہوا۔! IX مرزا غلام احمد قادیانی کی روحانی فتح مرزا غلام احمد قادیانی نے ۲۳ اگست ۱۹۰۳ء کو جو صحون پر آفت آنے اور ڈاکٹر ڈوئی کے حسرتناک انجام کی پیشگوئی کی تھی اُس کا ایک ایک لفظ پوری شان سے پورا لے : شکا گوٹریبیون ۱۰ مارچ ۱۹۰۷ء ( خلیل احمد ناصر عبرتناک انجام ۱۹۵۴ صفحات ۱۰۶ - ۱۰۷)