مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 153 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 153

153 آٹھویں صدی کے مجدد حضرت علامہ ابن حجر عسقلانی رَحْمَةُ الله عَلَيْهِ ۵۹۵۲ - ۵۷۷۳ حافظ تقی الدین کہتے ہیں :- امام علامه حافظ متين الديانة، حسن الاخلاق، لطيف المحاضرة حسن التعبير عديم النظير لم تر العيون مثله ولا رأى هو مثل نفسه - لو (ترجمہ) آپ ،امام، علامہ حافظ، محقق ، مضبوط دین والے، اعلیٰ اخلاق والے عمدہ گفتگو والے، بہترین استدلال کرنے والے اور بے نظیر تھے۔نہ دوسری آنکھوں نے ان کی نظیر دیکھی اور نہ خود آپ نے اپنا مثیل دیکھا۔