مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 176 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 176

176 گیارھویں صدی کے مجدد حضرت شیخ احمد سر ہندی مجددالف ثانی رَحْمَةُ الله عَلَيْهِ ا ۵۹۸ - ۵۱۰۳۲ جہانگیر کے دربار میں جب آپ کو سجدہ تعظیمی کیلئے کہا گیا تو فرمایا : - یہ سر قدوس کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا اور یہ جنہیں خالق ارض و سما کے علاوہ کسی کے آگے نیاز نہیں ہوتی۔اے