مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 123 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 123

123 ساتویں صدی کے مجدد حضرت خواجہ معین الدین چشتی رَحْمَةُ الله عَلَيه ۵۶۳۳ - ۵۵۳۶ نبی کریم ﷺ نے خواب میں فرمایا : - و معین الدین آمیں تجھے حج اور زیارت سے بھی زیادہ ضروری کام بتاؤں۔واپس لوٹ جا اور صحیح معنوں میں معین الدین بن جا اور تبلیغ اسلام کیلئے ہندوستان کا رُخ کر لے