مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 90 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 90

06 90 پانچویں صدی کے مجدد حضرت امام غزالی رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْهِ ۵۵۰۵ - ۵۴۴۵ امام صاحب کو عقائد۔اعمال۔اخلاق۔تعلیم وغیرہ شعبوں میں جس قدر اصلاح کرنے کا موقع ملا وہ بلاشبہ ایک مجدد کا کام ہے۔آپ نے کئی فقہی نزا میں دُور کر کے صحیح اسلامی نظریے پیش کئے۔اے