مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 249 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 249

249 WALI SONGO (الف) انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں اسلام پھیلانے والے پیش لفظ تمام ولی سونگو (Wali Songo ) کے جاوا میں اسلام پھیلانے سے قبل مشارکت اسلام موجود تھے۔مشرقی ساحل میں جاوا کے، کیونکہ وہاں پر ایک مسلمان عورت فاطمہ بنت میمون کی قبر ہے جو 475 ہجری یا 1082ء میں فوت ہوئیں۔لیکن بدھوں اور ہندوؤں کے مقابل پر ان کی تعداد بہت تھوڑی تھی۔1404 ء میں سلطان محمد اول جو اس وقت ترکی میں حاکم تھا اُس نے پہلی دفعہ ایک عالم تر کی جس کا نام مولانا ملک ابراہیم تھا کو جاوا میں اسلام پھیلانے کیلئے بھیجا۔اس کے بعد انہوں نے کچھ اور علماء کو بھیجا جو ان کے مددگار تھے جن کے نام درج ذیل ہیں۔(۱) مولانا اسحق جو کہ اصل سمرقند ( بخارا۔رشیا جنوبی) کے تھے۔جو کہ طبیب تھے۔جنہوں نے Aceh میں وفات پائی۔(۲) مولانا احمد جمادل کبری: جو کہ اصل مصر Mesir سے تھے۔جنہوں نے Mjokerto مشرقی جاوا میں وفات پائی۔(۳) مولانا محمد المغربی اصل مغرب Maroko کے تھے۔جنہوں نے 1465ء میں بمقام Jatinom Klaten مدل جاوا میں وفات پائی۔(۴) مولانا ملک اسرائیل: جو کہ اصل ترکی سے تھے۔جو کہ ملکی انتظام کے اہل یا ماہر تھے۔جنہوں نے 1435 مسیحی میں وفات پائی۔تو پہاڑ Santri کے قریب ان کی قبر ہے۔(۵) مولانا محمد علی اکبر جو کہ اصل ایران سے تھے اور طبیب تھے۔انہوں نے 1435 مسیحی میں وفات پائی اور پہاڑ Santri کے قریب ان کی قبر ہے۔(۶) مولانا حسن الدین جو کہ اصل فلسطین سے تھے۔1462 مسیحی میں وفات پائی۔موضع