محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 53
۵۳ اس پر اور اس کی آل پر درود بھیج۔يَا رَبِّ بَارِكْهَا بِوَجْهِ مُحَمَّدٍ ريقُ الْكِرَامِ وَتَخبَّةُ الأَعْيان b ( نور الحق حصہ دوم ص۳۲) (ترجمہ)۔اے خدا محمد مسلم کے منہ کے لئے اس میں برکت ڈال جو سب کہ یمیوں سے افضل اور برگزیدوں سے برگزیدہ ہے۔" M يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا وَ بَعْثِ ثاني ۴۷۵ (آئینہ کمالات اسلام ام القصیده) (ترجمہ)۔اے میرے رب ! اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیج۔اس دنیا میں بھی اور دو سے عالم میں کبھی۔۸۲ صَلُّوا وَسَلِّمُوا عَلَى رَسُولِ حُشِرَ النَّاسُ عَلَى قَدَمِهِ وَجَدبُوا إِلَى الرَّبِ الرَّحِيمِ