محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 52 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 52

۵۲ لْقُ الْفِ صَلوةِ مِّنَ اللَّهِ الكَبِيرِ الْعَظِيمِ " (حقیقة المهدی مشا) دتر ہیں۔اور میں خدا کے اس نبی کریم کی وصب یا کی طرف جاتا ہوں میں پر خدائے بزرگ و برتر کی طرف سے ہزاروں ہزار درود ہیں۔وَلَا نَى لَنَا اللَّا مُحَمَّدٌ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَارَكَ وَجَعَلَ أَعْدَاءَهُ مِنَ الْمَلْعُونِينَ : انجام آنتی ۱۳۳۴۱۳۳ ) د ترجمه - خاتم النبي محمد صلی اللہ علیہ و ستم کے سوا ہمارا کوئی رسول نہیں۔اللہ تعالیٰ آپنے پر اپنی برکات نازل فرمائے اور آپ کے دشمنوں کو ملعون بنا دے۔و۔نَمَا أَعْظَمَ شَانَ كَمَالِهِ اللّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ وَالِه" دیر امین احمدیہ جلد چهارم 11 حاشیہ رجمہ۔میں اُس دنبی کریم کے کمال کی شاہ کس قدر بڑی ہے ! اسے اللہ