محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 43
۴۳ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَخَيْرِ المُرْسَلِينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ الطَّاهِرِينَ وَاَصْحَابِهِ عَمَائِدِ الْمِلَّةِ وَالدِّينِ وَعَلَى جَمِيعِ عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ " اسر الخلافه ملت) (ترجمہ)۔اور اپنے بی اور اپنے حبیب محمد صلی الہ علیہ وسلم پر و خاتم تبتین اور خیرالمرسلین ہیں۔درود اور سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما۔اسی طرح آپ کی طیب وطاہر آل اور اصحاب پر جو ملت اور دین کے ستون ہیں اور اپنے تمام نیک بندوں پر بھی درود و سلام بھیج اور برکتیں نازل فرما۔۵۵ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ الصَّلوٰةُ هُوَ الْمُرَبِّي " د بر این احمدیہ حصہ سوم حاشیه ۲۲۔۵ ر ترجمہ محمد اور آل محمد (صل اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجی کہ وہی کرتی ہے۔" ۵۶ صَلِّ عَلَى مُحَمد براہین احمدیہ جلد چهارم حاشیه هلال (ترجمہ) - محمد (صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے۔AL " صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ وَعَلَى مُحمد " الهام حضرت مسیح موعود علی اسلام )