محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 20
(ترجمہ)۔تمام تعریفیں خدا کے لئے ثابت ہیں جو تمام عالموں کا پر ور دگار ہے اور سلامتی ہو ہمارے آقا اور رسول اور خاتم النبین محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر۔اے میرے رب! آپ کے مکذبین پر عذاب نازل کر اور ہمیں غلبہ پانے والوں میں شامل فرما۔か الْحَمْدُ لِلهِ وَالسَّلَامُ عَلَى قَوْمٍ مُّوْجِهِ سِيَّمَا عَلَى إِمَامٍ الْأَصْيَاءِ وَسَيّدِ الْأَنْبِيَاءِ مُحَمَّدِ اِلْمُصْطَفَى وَالِهِ وَاَ اجمعين " و ازالہ اوہام ص ) واصحابه (ترجمہ)۔تمام تعریفیں خُدا کے لئے ثابت ہیں اور سلامتی ہو تکالیف برداشت کرنے والی قوم پر خاص طور پر برگزیدوں کے امام اور انبیاء کے سردار محمد مصطفے " اور آپ کی سب آل اور اصحاب پر۔الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيّدِ رُسُلِهِ وَصَفْوَة أَحِبَّتِهِ وَخِيَرَتِهِ مِنْ خَلْقِهِ وَ مِنْ مكُلِّ مَا زَرَهُ وَبَرَمَ وَخَاتَمِ أَنْبِيَائِهِ وَفَخْرِ أَوْلِيَائِهِ سَيّدِنَا وَ إِمَا مِنَا وَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدِ الْمُصْطَفَى الَّذِي هُوَ شَمْسُ الله لِتَنْوِيرِ قُلوبِ اَهْلِ الْأَرْضِينَ وَالِهِ وَصَحْبِهِ وَكُل