دوسری آئینی ترمیم ۔ خصوصی کمیٹی میں مفتی محمود کی تقریر پر تبصرہ

by Other Authors

Page 106 of 222

دوسری آئینی ترمیم ۔ خصوصی کمیٹی میں مفتی محمود کی تقریر پر تبصرہ — Page 106

106 مضمون تحریر کیا اور اس میں کثرت سے گالیاں دینے کے علاوہ ہر گالی کو بار بار دہرا کر اپنا نامہ اعمال بھی مزید سیاہ کیا گیا ہے۔پڑھنے والے یہ ذہن میں رکھیں کہ گالیوں کی یہ تکرار صرف ایک مضمون سے لے کر درج کی جارہی ہے۔دجال لاثانی مرزا کا دیانی اور اس کی امت جو نئے عیسائی مرزائی کہلاتی ہیں۔۔اور ایک اپنے نائب الدجال کی قلم سے جس کا نام لینا ہمارے لئے موجب ننگ و عار ہے۔۔۔اتباع کا دیانی تو اس معنے سے عیسائی ہوئے کہ وہ جھوٹے عیسی و خونی مسیح کی امت ہے خود بدولت دجال صاحب۔۔۔۔۔اور جال صاحب بھی اس پر کچھ انعام عطا کریں گے حضرات دجال کا دیانی اگر چہ در حقیقت کوئی مذہب نہیں رکھتا اور گانٹھ کے پورے مسلمانوں کو پھنسانا اور ان سے ٹکے وصول کر کے عیش اوڑانا اس کا مقصود ہے مگر مجسٹریٹ ضلع نے اس کے مشن کو اس سے چھین لیا اور اس کی نبوت کو ختم کر دیا اور اس کے الہاموں کو مخرج پر اپنی میخ یا فولادی بالٹ کا ڈاٹ لگا کر الہا می گو۔۔۔۔کو بند کر دیا۔اب وہ بے دست و پا ہو گیا اور اس کو الہامی قبض لاحق ہے۔اب الہامی۔۔۔ز بند ہیں۔۔۔دجال صاحب کا دیانی ہی میرے طلب کرانے کے محرک ہوئے۔۔۔اس احمق نائب دجال کو یہ خیال نہ آیا۔۔۔مگر ہمارے دوست وکیل صاحب نے دجال کا دیانی کو گورنمنٹ کی مخالفت سے بری کرنے کے لیے۔۔۔اور فرط حمیت دجال کا دیانی نے۔۔یہ زندیق و مرتد اپنے ازالہ کے صفحہ ۶۹ وغیرہ میں یہ کفر بکتا ہے۔یہ زندیق ومرتد اپنے ازالہ کے صفحہ ۶۷۳٬۵۳۳ میں نبوت ورسالت کا مدعی ہے۔۔۔اور یہ زندیق انجام آتھم صفحه۔۔۔یہ دجال اسلام کو ضرر پہنچانے میں یہودیون اور نصرانیوں سے بڑھ کر ہے۔۔۔۔۔۔بہتانات و ہذیانات اس دجال کا دیانی کے من گھڑت ڈھکو نسلے ہیں۔یہ امر دجال کا دیانی کی پارٹی پر۔۔۔اس سپاہی نے وہ کرسی کسی مرزائی کی شرارت اور حرامزدگی سے مجھ سے لے لی ہے اور خود دجال کا دیانی کو عدالت ملتان میں نہیں ملی۔۔۔تو دم دبا کر بھاگ گیا۔مرزا جی زبانی جمع خرچ اپنے پیٹ کے لالچ سے ہر وقت کرتے۔۔۔۔۔۔