مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی

by Other Authors

Page 29 of 114

مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی — Page 29

حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ 29 29 کے لئے ہی پیدا کی ہیں اپنے پیاروں کے لئے نہیں؟ اس وقت آپ کے چہرہ مبارک پر ایک خاص کیفیت کا عالم طاری تھا۔اور یہی اثر میرے دل پر پڑا اور رہا، کہ یہ جوش اور غصہ آپ علیہ اسلام کو محض اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ لفظ نبی کے تحت آیا تھا۔اور یہ غیرت اسی مقام کے لیے تھی جو آپ کو عطا ہوا اور سب سے بڑھ کر اپنے محبوب آقا محمد اللہ کے لئے۔(16) آپ کو یہ خیال بھی آیا ہوگا کہ یہ چیزیں اس زمانہ میں نہ تھیں اگر اس وقت ہم ہوتے اور یہ بعض خاص کھانے وغیرہ بھی ہوتے ، تو ہم اپنے پیارے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں یہ بھی پیش کرتے۔آپ علیہ اسلام کے عشق محمد رسول اللہ اللہ کی ایک اور مثال کہ ایک دفعہ حضرت نانا جان حج کی باتیں کرنے لگے اور کہہ رہے تھے کہ اب تو بہت آسانیاں ہو گئی ہیں پیشتر کی نسبت۔آپ علیہ السلام بھی تشریف لے چلیں، پہلے مکہ معظمہ جا کر حج بیت اللہ سے فارغ ہو کر پھر وہاں سے مدینہ منورہ جائیں اور روضہ پاک نبی کریم مے کا بھی دیکھیں اور اب آگے کے سفر میں بھی بہت سہولتیں ہیں وغیرہ وغیرہ ،حضرت اقدس سنتے رہے اور فرمایا کہ:۔صلى الله یہ تو سب ٹھیک ہے مگر دیکھنا تو یہ ہے کہ میں روضہ نبی کریم اے