محسنات — Page 155
155 تھی۔ایک ایسا پروگرام بنایا جس کے تحت طالبات کو تعلیم دینے کے بعد ایف اے اور بی اے کی طرح کی ڈگریاں دی جانی تھیں اور بہت سی طالبات نے اپنے کالج بھی اس پروگرام میں شامل ہونے کے لئے چھوڑ دیئے۔حضور اقدس نے بھی اس پروگرام کی فائل پر منظور ہے“ کے الفاظ ثبت کئے۔اس طرح یہ پروگرام بڑی شان سے شروع ہوا مگر بوجوہ جاری نہ رہ سکا۔پھر بعد میں قائد اعظم یونیورسٹی کی طرز پر دینی کورسز کا سلسلہ شروع کیا کہ گھر بیٹھے پڑھائی کریں اور ایسی ماؤں اور بچیوں کو مجاہدہ مائیں اور مجاہدہ بچیوں کا نام دیا۔یہ کورسز بعد میں کتابی شکل میں بھی شائع کئے گئے۔1992ء سے 1999 ء تک حصول پھل کا جائزہ نمبر شمار نام داعیات 1 2 3 4 5 6 جمیلہ سرور صاحبہ امة العزیز صاحبہ غزالہ یامین صاحبہ کنیز فاطمه 7 8 9 10 خدیجه بی بی بشری صاحبہ (چک منگلا ) خدیجہ بیگم صاحبہ (چک منگلا ) امتہ المتین صاحبہ (چک منگلا ) تسنیم لطیف صاحبہ امة الحمید صاحبہ 11 غزالہ یاسمین صاحبہ (ٹھٹھہ جوئیا ) (مصباح دسمبر 1993ء) ضلع تعداد پھل سرگودھا 398 39 " 10 " 15 " 20 " 14 " 18 " 37 " 23 11 " " 10 "