حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم) — Page 346
۱۰۲۸ زندہ وہی ہیں جو کہ خدا کے قریب ہیں مقبول بن کے اُس کے عزیز وہ دُور ہیں خدا سے جو تقویٰ سے دُور ہیں ہر دم اسیر نخوت و تقویٰ یہی ہے یارو کہ نخوت کو چھوڑ دو کبر و غرور و ہیں کبر و غرور ہیں بخل کی عادت کو چھوڑ دو رہ عشرت کو چھوڑ دو اس بے ثبات گھر کی محبت کو چھوڑ دو اس یار کے لئے لعنت کی ہے یہ راه سو لعنت کو چھوڑ دو ورنہ خیال حضرت عزت کو چھوڑ سے قبول دو تلخی کی زندگی کو کرو صدق تا تم ہو ملا نگہ عرش کا نزول (براہین احمدیہ حصہ پنجم ( نصرت الحق)۔روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحہ ۱۸،۱۷)