حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 692

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page 60

۶۰ غرست کرامتک بیدی یا احمدیتم اسمک ولایتم اسمى بــرکت یا احمد و كان ما بارک الله فیک حقًّافیک : شانک عـجـیـب و اجـرک قریب۔انی جاعلک للناس اماما۔انت وجیه فی حضرتی، اخترتك لنفسي الارض و السماء معک کماهو معی و سرک سرى انت منی بمنزلة توحيدى و تفريدى سبحان الله تبارک و تعالی زاد مجدک سلام علیک جعلت مبارگا۔وانی فضلتک علی العالمين۔۔و لقد كرمنا بنی آدم و فضلنا بعضهم على بعض دنی فتدلى فكان قاب قوسین او ادنی۔وان علیک رحمتی فی الدنیا والدین۔والقيت عليك محبة منى ولتصنع على عينى۔يحمد الله و یمشی الیک کا خلق ادم فاكرمه جرى الله في حلل الانبياء انت معى و انا معک خلقت لک لیلا و نهارا اعمل ماشئت فانی قد غفرت لك انت منى بمنزلة لا يعلمها الخلق۔ویعصمک الله ولولم یعصمک الناس ، ولولم يعصمك الناس یعصمک الله۔۔انت المسيح الذي لا يضاع ۱۸ ۲۲۔وقته کمثلک در لایيضاع۔۔انت الشيخ المسيح و انی معک و مع انصارک لے میں نے تیری کرامت کو اپنے ہاتھ سے لگایا ہے۔ہے اے احمد تیرا نام پورا ہو جائے گا اور میرا نام پورا نہیں ہوگا۔سے اے احمد! تو برکت دیا گیا اور جو کچھ تجھے برکت دی گئی وہ تیرا ہی حق تھا۔ہے تیری شان عجیب ہے اور تیرا اجر قریب ہے۔میں تجھے لوگوں کے لئے پیش رو بناؤں گا۔1- تو میری درگاہ میں وجیہ ہے۔کے میں نے تجھے اپنے لئے چنا۔زمین اور آسمان تیرے ساتھ ایسے ہی ہیں جیسا کہ میرے ساتھ ، تیرا بھید میرا بھید ہے۔9 تو مجھ سے ایسا ہے جیسے میری توحید اور تفرید۔نا وہ خدا بہت پاک اور بہت مبارک اور بہت اونچا ہے جس نے تیری بزرگی کو زیادہ کیا۔تیرے پر سلام تو مبارک کیا گیا۔۱۲ اور جس قدر لوگ تیرے زمانہ میں ہیں سب پر میں نے تجھے فضیلت دی۔۱۳ اور ہم نے بنی آدم کو بزرگی دی اور بعض کو بعض پر فضیلت بخشی۔۱۴ وہ خدا سے نزدیک ہوا اور آگے سے آگے بڑھا یہاں تک کہ دو قوسوں کے درمیان کھڑا ہو گیا۔۱۵ اور تیرے پر دنیا اور دین میں میری رحمت ہے۔14 اور اپنی محبت تیرے پر ڈال دی اور تو نے میرے آنکھوں کے سامنے پرورش پائی۔کے خدا تیری تعریف کرتا ہے اور تیری طرف چلا آتا ہے۔اس نے اس آدم کو یعنی تجھ کو پیدا کیا اور اس کو عزت دی۔یہ خدا کا رسول ہے نبیوں کے حلوں میں۔19 تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ ہوں۔۲۰ تیرے لئے میں نے رات اور دن پیدا کیا۔۲۱ جو چاہے کر کہ تو مغفور ہے۔۲۲ تو مجھ سے وہ نسبت رکھتا ہے جس کی دنیا کو خبر نہیں۔۲۳ اور اللہ تعالیٰ تیری حفاظت کرے گا اگر چہ لوگ تیری حفاظت نہ کریں۔۲۴ اور اگر لوگ تیری حفاظت نہ کریں تو اللہ تیری حفاظت کرے گا۔۲۵ تو وہ مسیح ہے جس کا وقت ضائع نہیں کیا جائے گا۔۲۶ تیرے جیسا موتی ضائع نہیں کیا جاسکتا۔سے تو برگزیدہ صیح ہے اور میں تیرے ساتھ اور تیرے انصار کے ساتھ ہوں۔