حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page 13
۱۳ مقام باب دوم دعویٰ بعثت کا مقصد ج۔تبلیغ اور اپنی جماعت کو نصائح مسیح جو آنے والا تھا یہی ہے چاہو تو قبول کرو۔جس کسی کے کان سننے کے ہوں سنے۔یہ خدا تعالیٰ کا کام ہے اور لوگوں کی نظروں میں عجیب !