حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ — Page 64
سوانح میاں محمد موسیٰ صحابی حضرت مسیح موعود ان سب برکات کا موجب ہمارے دادا جان، تایا جان میاں محمد حسین، میاں عبد المجید اور والد گرامی میاں محمد یکی صاحب ہیں۔والد صاحب کی دکان تو گویا جماعت کا ضمنی دفتر ہوا کرتی تھی۔وہ خود بھی سارا دن جماعت کا کام ہی کیا کرتے تھے۔وہ واقف زندگی تو نہ تھے لیکن اپنی زندگی جماعتی کاموں کے لئے وقف کی ہوئی تھی۔64