حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ

by Other Authors

Page 62 of 100

حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ — Page 62

سوانح میاں محمد موسیٰ صحابی حضرت مسیح موعود دین کی خدمت پر آقا کا خراج تحسین حضرت مسیح موعود نے اپنی وفات سے چند ماہ قبل 1908 ء میں درج ذیل سنہری الفاظ میاں محمد موسیٰ کے لئے کہے: موسی صاحب آپ نے دین کی بہت خدمت کی۔8566 85 لاہور تاریخ احمدیت مرتبہ حضرت شیخ عبد القادر صاحب، صفحہ 310، مطبوعہ فروری1966ء،ناشر عبد المنان کوثر ، طاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ نے ضیا الاسلام ربوہ ( چناب نگر) سے طبع کیا۔[ حاشیہ 2] 62