حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ — Page 26
سوانح میاں محمد موسیٰ صحابی حضرت مسیح موعود دینی خدمات سر انجام دیں۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی ان سے بہت شفقت کا سلوک فرماتے تھے اور جماعتی معاملات کے لئے ان کو اپنے پاس بلاتے اور گھنٹوں ہدایات سے نوازتے رہتے تھے۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے آپ کو جو خطوط لکھے ان میں سے کئی خطوط کی نقول تاریخ احمدیت لاہور میں دیکھی جاسکتی ہیں۔12۔11 12 روز نامہ الفضل ربوہ 25 اپریل 2013ء صفحہ 4 تا6 تک، میرے والد میاں محمد یحیی صاحب کی یاد میں ، مصنف محمود احمد ناگی احمد یہ گزٹ امریکہ ”میاں محمد یحیی کی یاد میں “ ، جلد 69، نمبر 11-12 نومبر دسمبر 2017، صفحہ 37 تا 41، مصنف محمود احمد ناگی 26