لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 261 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 261

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 10۔04۔2019۔MA پیاری ممبرات لجنہ اماءاللہ پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کو اپنی سالانہ علمی ریلی منعقد کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس کا انعقاد ہر لحاظ سے کامیاب اور بابرکت فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میں اس موقع پر آپ کو چند نصائح کرنا چاہتا ہوں۔اللہ تعالیٰ کا ہم سب پر یہ بہت بڑا احسان ہے کہ ہمیں خلافت علی منھاج النبوۃ سے وابستہ فرمایا جس کی بدولت سب دنیا کے احمدی ایک ہاتھ پر متحد ہیں۔خلافت ہی کی برکت سے جماعت میں ذیلی تنظیموں کا قیام ہوا جن میں سے ایک تنظیم لجنہ اماءاللہ بھی ہے۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے یہ تنظیمیں اس لئے قائم فرمائیں تاکہ ہر عمر 261