لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 40 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 40

برکت ڈالے۔آپ کی اولا دوں اور نسلوں کو آپ کے لئے قرۃ العین بنائے۔اور ہمیں جلد تر اسلام اور احمدیت کی فتوحات کے نظارے دکھائے۔آمین والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 40