لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 319
بات کو سمجھیں۔اپنی حالتوں کے جائزے لیں۔اپنے دینی علم کو بڑھائیں۔دین کو دنیا پر مقدم کرنے کے عہد کو پورا کرنے کے لیے ان تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں جو ممکن اللہ تعالیٰ آپ کو میری ان نصائح پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین والسلام خاکسار وار الساعه خلیفۃ المسیح الخامس 319