لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 260
دینے کے لئے سکھائی ہے کہ اے بچو ! جب بھی کوئی نیک کام کرو تو میرے سے ماں باپ کے لئے رحم کی دعا مانگو۔پس ایسی مائیں جنہوں نے نیک اولاد پیدا کی ہے وہ ہر وقت اللہ تعالیٰ کے پیار کی نظر کے نیچے رہیں گی۔اللہ کرے کہ آپ میں سے ہر ایک خود بھی اور اپنی اولاد کو بھی اپنی انتہائی کوشش اور دعا سے جماعت اور خلافت سے ہمیشہ چھٹے رہنے والا بنائے رکھے۔آمین والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 260