لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 147 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 147

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر 23۔11۔2013 عزیز ممبرات شوری لجنہ اماءاللہ پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ وہ بجنات ہیں جو لجنہ اماءاللہ پاکستان کی مجلس شوریٰ میں آج بطور نمائندہ مرکز میں موجود ہیں تاکہ لجنہ و ناصرات کے لئے تربیتی اور انتظامی امور وغیرہ پر باہم مشاورت سے تجاویز اور اپنی آراء مجھے بھجوا سکیں۔اس مجلس کا انعقاد میرے لئے باعث مسرت ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو یہ ذمہ داری بہتر رنگ میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میں اس موقع پر آپ کو تربیتی لحاظ سے نیز دعا کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔یہ دور جس میں سے ہم گزر رہے ہیں یہ نشر و اشاعت کا دور ہے۔اس دور میں پرنٹ میڈیا لیکن اس سے زیادہ الیکٹرونک میڈیا اور سوشل میڈیا جس سُرعت کے 147