لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 256 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 256

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ لندن 12۔10۔2018 MA هو الناصر پیاری ممبرات مجلس شوری لجنہ اماء اللہ پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کو امسال بھی اپنی مجلس شوری کے انعقاد کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے کامیاب اور بابرکت فرمائے۔آمین۔مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میر اپیغام یہ ہے کہ اپنے آپ کو MTA سے جوڑیں اور بچوں کی تربیت کی طرف توجہ دیں۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس دور کی سائنسی ایجادات میں سے MTA کی صورت میں ایک عظیم الشان انعام عطا فرمایا ہے۔اس کے ذریعہ ہماری جماعت کا پیغام زمین کے کناروں تک پہنچ رہا ہے۔یہ خلافت سے وابستگی اور جماعت میں اکائی پیدا کرنے کا بہت 256