میری پونجی

by Other Authors

Page 21 of 340

میری پونجی — Page 21

بہن امتہ الباری ! تمہاری محنت، پیار اور احسان کو شکر یہ کہہ کر چھوٹا نہیں کرنا چاہتی۔بس اتنا ہی کافی ہے کہ تم نے چھوٹی بہن ہونے کا حق ادا کیا۔میں انشاء اللہ ہمیشہ بڑی بہن ہوکر زندگی بھریاد رکھوں گی۔جزاک اللہ احسن الجزا۔آپ سب کے لیے دل کی گہرائی سے اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ دعا کرتی رہوں گی۔محتاج دعا صفیہ بشیر ساقی (21) 16-6-13