میری پونجی

by Other Authors

Page 8 of 340

میری پونجی — Page 8

انتساب مکرمہ حلیمہ بیگم صاحبہ اور مکرمہ حاکم بی بی صاحبہ کے نام ان دو شفیق ہستیوں نے مجھے اور میرے شوہر کو جینے کا سلیقہ سکھایا۔”اے ہمارے رب ! انہیں آن دائمی جنتوں میں داخل کر دے جن کا تو نے ان سے وعدہ کر رکھا ہے اور انہیں بھی جو اُن کے باپ دادا اور ان کے ساتھیوں اور ان کی اولاد میں سے نیکی اختیار کرنے والے ہیں۔یقین تو ہی کامل غلبہ والا (اور ) بہت حکمت والا ہے۔“ (سورۃ المومن : آیت (۹) (9)