معراج کا شہرہ آفاق سفر

by Other Authors

Page 54 of 57

معراج کا شہرہ آفاق سفر — Page 54

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عرش کو حرکت دیتا ہے جس سے یہ چور کی تالیاں نکلتی ہیں۔جو اللہ تعالی کا فیض اور فضل حاصل کرنا چاہتا ہے اس کو لازم ہے کہ وہ کثرت سے درود شریف القلم قادیان 28 فروری 1903 صفحہ ۶ کالم 1) صاحب المعراج کے عاشق صادق کی عالمگیر دعوت اس تحقیقی مقالہ کو حضرت بانی سلسلہ احمدیہ مسیح موجود اور مہدی مسعود کی ایک عالمگیر دعوت پر ختم کرتا ہوں۔حضرت اقدس نے تحریر فرمایا: "اے تمام وہ لو گو جو زمین پر رہتے ہو اور اسے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو۔میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچاند سب صرف اسلام ہے اور سچا خدا وہی ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور حلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ہمیں یہ ثبوت ملا ہے کہ اس کی وردی اور محبت سے ہم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسانی نشانیوں کے انعام پاتے ہیں۔" اللهم صل على محمد وآل محمد وبارك تریاق القلوب " صفحه 5-7)