مذہب کے نام پر فسانہ

by Other Authors

Page 79 of 94

مذہب کے نام پر فسانہ — Page 79

ہیں اور صادقوں کے اور جس طرح خدا نے پہلے مامورین اور مکذبین میں آخر ایک دن فیصلہ کر دیا اسی طرح وہ اس وقت بھی فیصلہ کرے گا۔خدا کے مامورین کے آنے کے لئے بھی ایک موسم ہوتے ہیں اور پھر جانے کے لئے بھی ایک موسم۔پس یقیناً سمجھو کہ میں نہ بے موسم آیا ہوں اور نہ بے موسم جاؤں گا۔خدا سے مت لڑو یہ تمہارا کام نہیں کہ 66 مجھے تباہ کر دو ، ۱۰۳ و آخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين 7777 79 الا